جیونیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کراچی چیمبر کے سابق صدر نے کہا کہ ان کی اس سلسلے میں گفت گو ایرانی تجارت اور معیشت سے منسلک حکام اور ٹریڈ باڈیزرہنماؤں سے حال ہی میں ہونے والی ملاقات میں ہوئی ہے۔ عبدالمجید حاجی محمد نے بتایا کہ ایرانی حکام ایرانی پورٹ چابہار سے کراچی پورٹ کے درمیان اشیا کی آمدو رفت شروع کرنے کے حوالے سے زور دے رہے ہیں کیونکہ اس سے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو فائدہ ہوگا۔
.......
/110